i پاکستان

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی انعام یوسف زئی مستعفیتازترین

July 23, 2026

خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسف زئی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔رائع کے مطابق انعام یوسف زئی نے اپنا استعفی وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ارسال کر دیا ۔اپنے استعفے میں انعام یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ اب یہ ذمہ داری مزید نہیں نبھا سکتے، اسی لیے انہوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی