اوگرا نے مارچ کے لئے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کر دی ۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔ 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی ہوئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 30 روپے مقررکی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی