i پاکستان

ایمان مزاری والدہ سے ملکر آبدیدہ ہوگئیںتازترین

August 21, 2023

ایمان مزاری کو جب انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تو وہ اپنی والدہ سے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئیں۔ اس موقع پر ایمان مزاری نے کہا کہ میں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے، مجھے میری نظموں کی کتابیں نہیں دی گئیں، مجھ سے دوران تفتیش کسی نے کوئی سوال نہیں پوچھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی