پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کی نشست پر میدان مار لیا۔ این اے 148کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میدان مار لیا،یوسف رضا گیلانی نے 92ہزار 327ووٹ حاصل کئے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور نے 73 ہزار 219ووٹ لئے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی