این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ تین روز تک آندھی اور طوفان کے ساتھ بھاری بارشوں کی پیشگوئی کر تے ہوئے ایڈوائزری جاری کر دی ۔۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 23 جون تک گلگت بلتستان،کشمیر،پنجاب اورخبیرپختونخوامیں تیزہوائوں،آندھی اورطوفان کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔علاوہ ازیں تیزہوائوں اورطوفان کیدوران کمزوردرخت،کچی دیواریں اورکمزورتعمیرات کونقصان پہنچنیک اخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری میں عوام کو کمزورتعمیرات،کچی دیواروں،بجلی کے کھمبوں اوربل بورڈزسیدور رہنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا گیا ہے گاڑیوں کو شیڈ کے نیچے یا دیگرمحفوظ جگہ پر پارک کیا جائے، سفر کے حو حوالے سے خبردار کیا گیا ہے کہ طوفان کے دوران حد نگاہ کم ہونا حادثات کا باعث بن سکتا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی