i پاکستان

ایران نے اسرائیل پرداغے جانیوالے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیاتازترین

March 27, 2026

ایرانی پاسداران انقلاب نے انوکھے انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یوپیپلز آف پاکستان لکھ دیا،پاکستان کے شکریے کے ساتھ میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کر دی۔ایران کے شہرقم پربمباری کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ہلال احمر ایران کا کہنا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں،ملبے تلے دبے افراد تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی