i پاکستان

ایران نے پاکستان پر حملہ کر کے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا، سابق سفیر عبدالباسطتازترین

January 18, 2024

سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان پر حملہ کرکے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا،آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق  نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ پاکستان ایران سفارتکاری کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں، پاکستان پر ایرانی حملے کے بعد سے عوام میں غم و غصہ تھا،سابق سفیر عبدالباسط  نے کہا  کہ ایران نے حملہ کر کے پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی