i پاکستان

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں میٹروبس سروس مکمل بند رہیتازترین

June 23, 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی وجہ سے منگل کو اسلام آباد میں میٹروبس سروس مکمل بند ر رہی ۔میٹروبس حکام کا کہناتھاکہ اسلام آباد میں میٹروبس سروس مکمل بند رہے گی تاہم صبح 6 بجے تا شام 7 تک راولپنڈی میں سروس بحال ر ہی ۔میٹروبس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد بحال ر ہی ۔آئی جے پی تا پاک سیکرٹریٹ مکمل بند رہی ۔اس کے علاوہ اسلام آباد کے تمام ٹریلز بھی بند کردئیے گئے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی