i پاکستان

اٹک، فقیرآباد کے قریب مال گاڑی کی 3بوگیاں پٹڑی سے اترگئیںتازترین

September 27, 2023

اٹک میں فقیرآباد کے قریب مال گاڑی کی 3بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں ،ریلوے انتظامیہ کے مطابق راولپنڈی،پشاور ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی، پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریکس کو اٹک ریلوے اسٹیشن پر روک لیاگیا،ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے ملتان جانیوالی تھل ایکسپریس کو حسن ابدال پرروک لیاگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی