i پاکستان

اٹک، ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، باپ بیٹی جاں بحقتازترین

September 28, 2023

راولپنڈی روڈ پنڈی گھیب کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں شدید زخمی ہوگئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اشرف اوربیٹی کی لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیں ،ریسکیو کے مطابق زخمی خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر راولپنڈی ہسپتال ریفرکردیا گیا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی