i پاکستان

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کیلئے 18لاکھ 50ہزار ڈالر فیس ادا کی گئی، وزارت خارجہتازترین

August 04, 2023

سینیٹ اجلاس میں وزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا،وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18لاکھ 50ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی،علاوہ ازیں چئیرمین کمیٹی محسن عزیز نے کہا کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل کے لیے مزید 4 روزکی توسیع دی جائے،سینیٹ نے بل کے لیے 4 روز توسیع کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی