i پاکستان

اہل ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحتتازترین

November 23, 2023

ترجمان اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ تمام اہل اور خیراتی ادارے غزہ کے لیے عطیات جمع کرسکتے ہیں اور جمع کررہے ہیں،ترجمان اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے سے روکے جانے کے دعووں کی تردید کردی ہے،ترجمان نے ایسے تمام دعووں کو جعلی خبر قرار دیا ہے، جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈ یا پر پھیلی خبروں پر اسٹیٹ بینک سے رابطہ کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی