i پاکستان

الحمداللہ، پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی، فیلڈ مارشل کاایران،امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کی کامیابی پر اظہارتشکرتازترین

June 22, 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ کے شہربرگن اسٹاک میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی شاندار کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔فیلڈ مارشل نے برگن اسٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مذاکراتی دور کی کام یابی پر خوشی کا اظہار کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا۔عاصم منیر نے فریقین میں 60 روز میں حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے روڈ میپ پر اتفاق کو ثالث ملک کی کام یابی قرار دیتے ہوئے کہا الحمداللہ، پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، اور یہ کامیابی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ملی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی