i پاکستان

الیکشن کمیشن جمہوریت کی بقا ، فروغ اور استحکام کیلئے اپناآئینی کردار ادا کرتا رہے گا، چیف الیکشن کمشنرتازترین

September 15, 2023

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عالمی یوم ِ جمہوریت کے موقع پر اِس عزم کا اظہار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جمہوریت کی بقا ، فروغ اور استحکام کیلیے اپناآئینی کردار ادا کرتا رہے گا اور معاشرے کے تمام افراد بشمول محروم طبقات کو انتخابی عمل میں شامل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی تاکہ تمام اہل پاکستانیوں کو انتخابی فہرستوں میں نہ صرف شامل کیا جائے بلکہ انکی انتخابی عمل میں بلاامتیاز وتفریق بھر پور شرکت کو بھی یقینی بنایا جاسکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی