i پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، بیرسٹر سیفتازترین

September 01, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات کرانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ الیکشن 90دن میں ہی کرانے پڑیں گے،بیرسٹر سیف نے کہا کہ آرٹیکل 51 میں حلقہ بندیوں کی شرط نہیں، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کا جواز بے بنیاد ہے،پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن مشترکہ مفادات کونسل کے غیر آئینی اجلاس کے پیچھے چھپنے سے گریز کرے۔ 

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی