الیکشن کمیشن نے این اے 49 اور 50 اٹک میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمیشن میں آزاد امیدوار این اے 49 سے طاہرصادق اور این اے50سے ایمان طاہر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے دونوں حلقوں پر دوبارہ گنتی کے احکامات جاری کردیئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی