i پاکستان

الیکشن ٹربیونل، پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرارتازترین

January 09, 2024

الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کرلی۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی۔ پشاور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندار گلزار کی اپیل پر سماعت کی اور ان کے کاغذات مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی