i پاکستان

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید تگڑا ہوگیاتازترین

March 26, 2024

پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے پر آگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی