i پاکستان

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، امریکی ڈالر 284 روپے کا ہو گیاتازترین

December 06, 2023

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت 87 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر 284 روپے کا ہو گیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 38 پیسے بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی