i پاکستان

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ، 279 روپے 65 پیسے پر آگیاتازترین

October 11, 2023

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ،ڈالر 86 پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے 65 پیسے پر آگیا۔ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں86 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے ڈالر 279 روپے 65 پیسے پر آگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی