i پاکستان

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، 283.25 روپے پر آ گیاتازترین

December 13, 2023

پاکستانی روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ڈالر مزید سستا ہو گیا ، بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 53 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.25 روپے پر آ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر می 12 پیسے کی کمی ہوگئی تھی، جس کے بعد ڈالر 283 روپے 78 پیسے پر بند ہوئی تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 284.50 روپے پر مستحکم رہی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی