i پاکستان

امریکی ڈالر 37 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 30 پیسے پر آگیاتازترین

January 05, 2024

امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں روپے کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ہوا ۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 30 پیسے پر آگیا ۔ یاد رہے کہ جمعرات کے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی