i پاکستان

امریکی کرنسی کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیاتازترین

February 12, 2024

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی