الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا اعلان کردیا گیا۔ ای سی پی کے مطابق این اے 43 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان کی صورتحال کے باعث پولنگ نہیں ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے ان تمام پولنگ اسٹیشنز پر 17 فروری کو دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کردیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی