i پاکستان

انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیاتازترین

March 18, 2024

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی جبکہ روپیہ مزید مضبوط ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کمی ہو گئی۔ اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر278روپے60پیسے کا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر 278 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی