i پاکستان

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیاتازترین

March 06, 2024

 ملک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھا وکا سلسلہ جاری۔ بدھ کو فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر 279روپے30 پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہو ا تھا

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی