i پاکستان

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر سستا ،285 روپے80 پیسے کا ہو گیاتازترین

November 20, 2023

انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے80 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی