i پاکستان

انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 25پیسے کا ہو گیاتازترین

November 03, 2023

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی ہو گئی ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283روپے25پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی