کاروباری کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد روپے کے قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق 17 پیسے کی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279.49 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی