i پاکستان

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 18 پیسے کا اضافہتازترین

December 11, 2023

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 05 پیسے کاہوگیا۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 9 پیسے سستا ہوا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی