لاہورہائیکورٹ نے عام انتخابات میں بانی پی ٹی آئی سمیت امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کی ہدایت کردی۔لاہورہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر10صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شفاف انتخابات کیلیےآزادمیڈیاکیذریعےآزادی اظہاررائے ہونی چاہیے، آزادی اظہارکیبغیرانتخابات کوشفاف قرارنہیں دیاجاسکتا۔ بانی پی ٹی آئی نے کوریج نہ ملنیکااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی