i پاکستان

انتخابات میں مبینہ دھاندلی،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا اعلانتازترین

February 23, 2024

 پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتاج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فال کرنے جا رہا ہوں، اس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کی تقرری کو بھی چیلنج کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی