i پاکستان

انتخابات سے ایک روز قبل اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحانتازترین

February 07, 2024

انتخابات سے ایک روز قبل اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،کے ایس 100 انڈیکس 251 پوائنٹس بڑھکر 65051 پوائنٹس پرپہنچ گی۔ آئی ایم ایف سے سرکلر ڈیٹ پلان منظورہونیکی توقع پر سرمایہ کار سرگرم ہیں۔آئل اینڈ گیس, ریفائنری اوربینکنگ سیکٹرکے شیئرزمیں خریداری کا رجحان دیکھا گیا گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر 63 ہزار 799 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی