i پاکستان

اوکاڑہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، رکشہ ڈرائیور جاں بحقتازترین

August 12, 2023

فیصل آباد روڈ کھنگرانوالہ پل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک حادثہ کار اور رکشے کے درمیان ہوا، حادثے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔ کار ڈرائیور کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی