i پاکستان

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100انڈیکس 65 ہزار 35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاتازترین

March 13, 2024

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 235 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 35 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے منگل کو اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی