اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 65 ہزار 987 پوائنٹس پر پہنچ گیاتازترین
March 04, 2024
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 661 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 65 ہزار 987 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔