i پاکستان

اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے بینک نوٹوں کے اجرا کی تردید کردیتازترین

March 16, 2024

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے بینک نوٹوں کے اجرا کی تردید کردی۔ بینک دولت پاکستان ان رپورٹس کو بیبنیاد اور غیرحقیقی قرار دیتے ہوئے سختی سے مستردکرتا ہے،بینک نوٹوں کیکاغذ سے پولیمرمیں تبدیل کییجانے کیبارے میں فی الحال کوئی منصوبہ یا تجویز زیر غور نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کپاس پرمبنی کاغذ استعمال کرتا ہے جو سیکیورٹی پیپرزلمیٹڈ کی طرف سیبنیادی طور پرمقامی خام مال کا استعمال کرتیہوئے مقامی طور پرتیارکیا جاتا ہے خیال رہے کہ پولیمر (پلاسٹک) بینک نوٹوں کیاجرا کیبارے میں مختلف نیوز پورٹلز پر رپورٹس گردش میں ہیں،جس وجہ سے اسٹیٹ بینک نے تردید کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی