اسکردو، سیلفی بناتے کچورا جھیل میں گرے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان گر کر جاں بحقتازترین
July 24, 2026
سکردو میں کچورا جھیل میں سیاح گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق مرنے والے شخص کی لاش جھیل سے نکال لی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سیلفی بناتے ہوئے جھیل میں گرنے والے موبائل کو نکالتے ہوئے نوجوان جھیل میں جا گرا۔