اسلام آباد پولیس کی جانب سے یوم پاکستان 2024 کے موقع پر نیا ترانہ ریلیز کردیا گیا۔ یوم پاکستان 2024 کیموقع پرہر پاکستانی کیدل میں پاکستان کی عظمت مزید بلند ہوجاتی ہے،23 مارچ کے عظیم دن کے لحاظ سیاسلام آباد پولیس نیشاندار ترانہ ریلیز کیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کیا گیا ترانہ پاکستان کی خدمت اورحفاظت پر مامورجوانوں کا ترجمان ہے،"جنت سے بلاوا"نامی ترانہ اسلام آباد پولیس کیجوانوں کی انتھک کاوشوں کی عکاسی کرتا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سیجاری کردہ ترانیمیں وطن کے بیٹوں کی قربانیوں اور ملک سے بے لوث محبت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا۔ اس ترانے کے دل موہ لینے والے چند بول کچھ یوں ہیں؛ "جنت سے بلاوا آیا ہے" "دھرتی نے مجھ کو پکارا ہے" "میں نے باندھا ہے سر پہ سفید کفن" "مجھے ماں کی دعا کا سہارا ہے"
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی