اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہا،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے برہان تک دھند کی وجہ سے بند ہے، ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک ٹریفک کیلئے بند رہی،سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک بند رہی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد ہا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی