i پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کی گئیتازترین

April 25, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات۔ملاقات کرنے والوں میں سید نوید قمر، شازیہ مری، ملک عامر ڈوگر، مجاھد خان، اعجاز جاکھرانی، خالد حسین مگسی، گل اصفر خان اور نور عالم خان شامل، ملاقات میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی