بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کے لئے سافٹ وئیر تیار کر لیا گیا۔یہ سافٹ ویئرسیف سٹیز اتھارٹی پنجاب کی جانب سے تیار کیاگیا ہے، کیمرے سافٹ ویئر سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کی نشاندہی کریں گے، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں پر2ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی