پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی اور دبائو کے تحت مذاکرات نہیں کرتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ یہ ایک اہم، اسلامی اور دینی اصول ہے، کاش امریکا اس بات کو سمجھتا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی