i پاکستان

بینک جو قرض دے رہے ہیں اس کا فائدہ حکومت کے سوا کسی کو نہیں ہورہا، عمر ایوبتازترین

June 21, 2025

پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈ رعمر ایوب نے وفاقی بجٹ پرشدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے اس بجٹ میں بینک مالکان ارب پتی نہیں کھرب پتی بن رہے ہیں،بینک جو قرض دے رہے ہیں اس کا فائدہ حکومت کے سو کسی کو نہیں ہورہا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہا بجٹ کا ایک چھوٹا حصہ تو دفاع میں چلاگیا،باقی کہاں گیا،خیبرپختونخوا کیترقیاتی پراجیکٹس کے لئے صرف پچپن کروڑ دئیے گئے،باقی سارا بجٹ تخت لاہور کے لیے رکھا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی