i پاکستان

بیرسٹر علی گوہر عمران خان کا ماسک پہن کر قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئےتازترین

February 29, 2024

پاکستان سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر علی گوہر نے عمران خان کا ماسک پہن کر اجلاس میں شرکت کی۔جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جب وہ عمران خان کا ماسک پہن کر اجلاس میں شرکت کی تو تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے ان کے گرد جمع ہو گئے اور انتہائی جذباتی انداز میں نعرے بازی شروع کر دی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی