i پاکستان

بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس پہنچےتازترین

February 29, 2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس پہنچے۔بلاول بھٹو زرداری کا ایوان میں پہنچنے پر ارکان نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔ارکانِ پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے بلاول بھٹو زرداری سے مصافحہ کیا، بلاول نے ایوان میں لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ سے بھی مصافحہ کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی