i پاکستان

بلاول کا دھاندلی کا دعوی درست ہے تو کراچی کی ہماری سیٹیں واپس کریں، جماعت اسلامیتازترین

February 15, 2024

جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا دھاندلی کا دعوی درست ہے تو کراچی کی ہماری سیٹیں واپس کریں،اپنے ایک بیان میں قیصر شریف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو 16فروری کو اسلام آباد میں دھاندلی کے خلاف ہمارے دھرنے میں شریک ہوں،قیصر شریف نے کہا کہ جن جماعتوں کو الیکشن کمیشن سے شکایات ہیں انہیں دھرنے میں شریک ہونا چاہیے، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفی دیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی