i پاکستان

بلوچستان میں 3 شدت کا زلزلہ، گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈتازترین

August 10, 2023

کوئٹہ کے نواحی ضلع ژوب کے گردو نواح میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3 جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی