i پاکستان

برائلرمرغی غریب کی پہنچ سے دور، 29 روپے فی کلو تک مہنگیتازترین

June 23, 2025

برائلر مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو تک مہنگا ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرارہے، 29 روپے فی کلوگرام تک اضافے کے بعد پیر ککو برائلر گوشت کی قیمت 403 روپے مقرر کی گی ہے ۔ لاہور میں فارم ریٹ زندہ برائلر 250 ،ہول سیل 264 اورپرچون 278 روپے مقرر ہے جبکہ انڈے 244 روپے فی درجن اور7200 روپے فی پیٹی مقرر ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی