i پاکستان

برصغیرکے عظیم رہنماء سرسید احمد خاں کا 126 واں یوم وفات 27 مارچ کو منایا جائیگاتازترین

March 21, 2024

برصغیر کے عظیم رہنماء سرسید احمد خاں کا126 واںیوم وفات 27مارچ کو منایا جائیگا وہ17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے انکااصل نام سعید احمد خاں تھا جبکہ ''سر'' کا خطاب انہیں ملا ابتدائی تعلیم میں آپ نے قرآن پاک کا مطالعہ کیا انہوں نے 1875میں علی گڑھ میں مدرسة العلوم قائم کیا لاتعداد کتابیں لکھیںاور دوقومی نظریہ واضح کیا سرسید احمد خاں27مارچ1898 کو وفات پائی اور انہیں علی گڑھ میں مدرسة العلوم میں سپردخاک کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی